سوشل میڈیا سے آپس میں منسلک اشتہاریوں کیلئے شکنجہ تیار

Feb 10, 2017

پولیس نے ملزموں کو پکڑنے کیلئے جیو فنسنگ تھری اور فورجی والا موبائل لوکیٹر خرید لیا

لوکیٹر کو چلانے کیلئے اہلکاروں کو خصوصی ٹریننگ کرائی گئی، سی آئی اے پولیس کو دیا جائیگا

لاہور پولیس کے پاس پہلے سے موجود2 موبائل میں تھری اور فور جی سسٹم لگا دیا گیا

غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے بنی ایس پی یو کیلئے 10 ڈبل کیبن ڈالے خرید لئے گئے