ایس پی یو ہیڈ کوارٹرز میں سکیورٹی میٹنگ چینی قونصل جنرل شریک

May 07, 2024

ایس پی یو ہیڈ کوارٹرز میں سکیورٹی میٹنگ چینی قونصل جنرل شریک، سی پیک، نان سی پیک اور دیگر اہم منصوبوں کے تناظر میں چینی ماہرین اور شہریوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے، منتظر مہدی۔

(روز نامہ سٹی 42)

********************