بارہ اضلاع میں داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی آلات نصب

Feb 09, 2017

مقصد مشکوک افراد کی نقل و حمل کا پتا چلانا ہے، 75 کروڑ 65 لاکھ، 88 ہزار روپے سے زائد کا تخمینہ، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال